امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

78

نیویارک ۔ 06 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.33 ڈالر (2.1 فیصد) بڑھ کر 65.70 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.40 ڈالر (2.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 62.65 ڈالر فی اونس طے پائے۔