امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

69

نیویارک۔20 اکتوبر(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے تیل کی طلب کا بڑھنا ہے تاہم امریکی پیداوار میں اضافے کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 94 سینٹ (1.2 فیصد) بڑھ کر 80.23 ڈالر فی بیرل رہے۔