امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

72

نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی عالمی سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 23 سینٹ کم ہوکر 52.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 25 سینٹ کمی کے ساتھ 49.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔