نیویارک ۔ 2 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے پر نرخ 64 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 66.40 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 51 سینٹ (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 77.05 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں