تجارتی خبریں امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 25 دسمبر 2016, 11:58 صبح 90 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی نیویارک ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.32 فیصد بڑھ کر 1132.24 ڈالر فی اونس رہے۔