25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا میں غربت اورعدم مساوت سے اقتصادی استعداد میں کمی آسکتی ہے،...

امریکا میں غربت اورعدم مساوت سے اقتصادی استعداد میں کمی آسکتی ہے، آئی ایم ایف

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 23 جون(اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے امریکا میں غربت اورعدم مساوت سے خبردارکیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے امریکی معیشیت کی مجموعی صورتحال کے ضمن میں پیشنگوئی میں کمی کردی ہے،سال کے آغاز پر عالمی ادارے نے امریکی معیشیت کی بڑھوتری کی شرح 2.4فیصد بتائی تھی تاہم اب یہ شرح کم کرکے 2.2فیصد رکھی گئی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ دیگر معیشیتوں کے مقابلے میں اگرچہ امریکی معیشیت کی حالت بہتر ہے تاہم عالمی سطح پر اقتصادی سست روی کی وجہ سے امریکی معیشیت بھی متاثرہوئی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9669

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں