تجارتی خبریں امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 11 مئی 2017, 12:01 صبح 74 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیو یارک ۔ 11 مئی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز نیو یارک میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3.227 فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔