تجارتی خبریں امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 9 نومبر 2016, 6:48 صبح 112 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گزشتہ روز قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باعث قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔