اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے امریکا میں مقیم پاسکتانی ڈاکٹروں سے کہاہے کہ وہ مادر وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریںاور امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے کنونشن سے خطاب میں انہوںنے کہاکہ امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر ز پاک امریکا تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کریں۔ انہوںنے تقریب …
امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر ز پاک امریکا تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کریں،پاکستان میں سکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی، جلیل عباس جیلانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے امریکا میں مقیم پاسکتانی ڈاکٹروں سے کہاہے کہ وہ مادر وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریںاور امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے کنونشن سے خطاب میں انہوںنے کہاکہ امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر ز پاک امریکا تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کریں۔ انہوںنے تقریب کے شرکاءکو حکومت پاکستان کی طرف سے سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ نوجوان خاص طور پر یہاں سماجی ، اقتصادی اور سیاسی سرگرمیوں مٰں مو¿ثر شمولیت اختیار کریں








