نیویارک ۔ 4 مئی (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 0.53فیصد اضافہ ہوا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 79.37سینٹ فی اونس میں طے پائے۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر 2لاکھ 57ہزار 178گھانٹھوں کا کاروبار ہوا۔