امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ،سویابین میں کمی

118
Strategy
Strategy

نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ سویابین میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے مئی کے لیے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 4.60 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 3.72 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویابین کے مئی کے لیے سودے 0.08 فیصد کمی کے ساتھ 9.05 ڈالر فی بشل طے پائے۔