امریکا میں گندم و سویابین کے نرخوں میں کمی،مکئی میں اضافہ

76

نیویارک ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم و سویابین کے نرخوں میں کمی اور مکئی میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے مارچ کے لیے گندم کے سودے 8.25 سینٹ کم ہوکر 5.15 ڈالر فی بشل سے زیادہ میںطے پائے۔سویا بین کے جنوری کے لیے سودے 8.50 سینٹ کم ہوکر8.85 ڈالر فی بشل طے پائے۔