شکاگو ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے سودے نرخوں میں کمی کے ساتھ بند ہوئے۔ستمبر کیلئے گندم کے سودے 7 سینٹ کم ہوکر 4.03 ڈالر فی بشل پر بند ہوئے۔ادھر امریکی محکمہ زراعت کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پرانی امریکی گندم کی فروخت 3,26,500 ٹن رہے جبکہ ماہرین نے ان کی مقدار …
امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی
مزید خبریں
شکاگو ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے سودے نرخوں میں کمی کے ساتھ بند ہوئے۔ستمبر کیلئے گندم کے سودے 7 سینٹ کم ہوکر 4.03 ڈالر فی بشل پر بند ہوئے۔ادھر امریکی محکمہ زراعت کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پرانی امریکی گندم کی فروخت 3,26,500 ٹن رہے جبکہ ماہرین نے ان کی مقدار 350000-650000 ٹن رہنے کی توقع ظاہر کی تھی۔








