تہران ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ایران کے اعلی روحانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ نے ایران پر عائد پابندیاں صرف کاغذ پر ہی ختم کی ہیں جبکہ حقیقتاً اس کی یہی کوشش ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والی تجارت کو نقصان پہنچایا جائے اور اسے ختم کردیا جائے۔خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر ان کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ کاغذ …
امریکا نے صرف کاغذ پر ہی پابندیاں ختم کی ہیں،خامنہ ای

مزید خبریں
تہران ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ایران کے اعلی روحانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ نے ایران پر عائد پابندیاں صرف کاغذ پر ہی ختم کی ہیں جبکہ حقیقتاً اس کی یہی کوشش ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والی تجارت کو نقصان پہنچایا جائے اور اسے ختم کردیا جائے۔خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پر ان کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ کاغذ پر تو امریکا نے بیرونی بینکوں کو ایران کے ساتھ لین دین کی اجازت دے رکھی ہے مگر عملی طور پر وہ ایسا خوف پیدا کررہا ہے








