19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا پر انحصارکم ، فرانس اور برطانیہ کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے...

امریکا پر انحصارکم ، فرانس اور برطانیہ کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے ہوں گے،کینیڈا

- Advertisement -

اوٹاوا ۔18مارچ (اے پی پی):کینیڈا نے کہا ہے کہ اسے امریکا پر انحصار کم اور یورپی ممالک سے تعلقات کو بہتر کرنا ہوگا۔اے ایف کے مطابق یہ بات کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے ایک بیان میں کہی۔

انہوں نے خبر دار کیا کہ ہمیں امریکا پر انحصار کم کرنا ہوگا،اس کے بجائے فرانس ااور برطانیہ کے ساتھ تجارتی و سکیورٹی تعلقات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ مارک کارنی کا برطانوی رہنما کیئر سٹارمر اور فرانس کے ایمانویل میکرون کا ٹرانس اٹلانٹک دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کے بعد آیا ہے کہ ان کا ملک ریاستہائے متحدہ کا حصہ بن سکتا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573713

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں