28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے خلیجی ممالک...

امریکا کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کا اعلان

- Advertisement -

امریکا کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کا اعلان
ریاض ۔ 22 اپریل (اے پی پی) امریکا نے تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی صدر براک اوباما نے ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے اجلاس کے موقع پر کہی۔انہوں نے کہاکہ آج خلیجی ممالک کے ساتھ اعلیٰ سطحی اقتصادی مکالمے کاآغاز کیا جارہاہے اور تیل کی قیمتوں کومستحکم رکھنے پر ہماری توجہ ہے۔انہوں نے امریکا اورخلیجی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم ظاہرکیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2076

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں