- Advertisement -
واشنگٹن ۔3فروری (اے پی پی):امریکا نے روس اور یوکرین کے ساتھ رابطوں کے منصو بے کا اعلان کردیا۔ تاس کے مطابق یہ بات صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب اینڈریوز ایئر فورس بیس پر ایک بیان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت نے روس اور یوکرین کے ساتھ ملاقاتوں اور رابطوں کا منصوبہ بنایا ہے، ہم اسرائیل، یوکرین اورروس کے ساتھ ڈیل کرر ہے ہیں ، امید ہے کہ یہ بات چیت مفید ثابت ہو گی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555162
- Advertisement -