22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کا شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

امریکا کا شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -

واشنگٹن ۔26اگست (اے پی پی):امریکی محکمہ خزانہ نے حتمی طور پر جاری کیے گئے حکم میں کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔العربیہ کے مطابق یہ حکم نامہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ اس حکم کا تسلسل ہے جس میں انہوں نے شام کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کو ختم کرنے کا کہا تھا۔

کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے غیر ملکی اثاثوں کے کنٹرول سے متعلق شعبے ‘ او ایف اے سی ‘ نے وفاقی قواعد کے تحت شام پر لگی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں