- Advertisement -
واشنگٹن ۔18اپریل (اے پی پی):امریکا نے حوثیوں کی مدد سے روکنے کے لئے انٹرنیشنل بینک آف یمن پر پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔
العربیہ اردو کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے کہا کہ انٹرنیشنل بینک آف یمن کے خلاف یہ پابندیاں اس لئے عائد کی ہیں کہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر کیے جانے والے حملوں کو روکنے کی کوئی صورت پیدا کی جا سکے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583989
- Advertisement -