امریکا کی وسطی و مغربی ریاستوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے5 افراد ہلاک

92
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

واشنگٹن۔ 26 فروری (اے پی پی) امریکا کی وسطی و مغربی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان سے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا سامنا ہے جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی، آرکنسا، ٹینیسی، مشی گن اور ٹیکساس سمیت دیگر ملحقہ ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان سے 5 افراد ہلاک جبکہ شدید بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں