26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کے ردعمل کے باوجود جدید جوہری اسلحہ پیدا کرنا جاری رکھیں...

امریکا کے ردعمل کے باوجود جدید جوہری اسلحہ پیدا کرنا جاری رکھیں گے ، شمالی کوریا

- Advertisement -

پیانگ یانگ۔ 9 جون(اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کے ردعمل کے باوجود جدید جوہری اسلحہ پیدا کرنا جاری رکھیں گے ۔شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دورہ چین کے بعد پیانگ یانگ سے جاری کردہ بیان میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری س±و یانگ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ردعمل کے باوجود مزید وسیع پیمانے پر جدید جوہری اسلحہ پیدا کرنا جاری رکھیں گے۔انھوں نے کہا کہ پیانگ یانگاس بات کی بھی یقین دہانی کرواتا ہے کہ حملہ آور قوتوں کے حملہ نہ کرنے کی صورت میں شمالی کوریا اس اسلحے کو استعمال نہیں کرے گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8150

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں