22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت...

امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے، ایران

- Advertisement -

تہران ۔6مئی (اے پی پی):ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے، حتمی جائزہ جاری کرنے سے پہلے تحمل اور پیش رفت پر نظر رکھنا ضروری ہے۔العریبیہ کے مطابق یہ بات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مشیر اور نظام کی مصلحت تشخیص کونسل کے رکن علی لاریجانی نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے راستے کا فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ ایرانی ویب سائٹ "جماران” کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئی حتمی جائزہ جاری کرنے سے پہلے تحمل اور پیش رفت پر نظر رکھنا ضروری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593093

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں