امریکا یوکرین تنازعے میں کشیدگی بڑھانے سے کرنے سے گریز کرے، روس

ماسکو ۔13نومبر (اے پی پی):روس نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین تنازعے میں مزید کشیدگی پیدا کرنے سے گریز کرے۔ تاس نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ روس امید کرتا ہے کہ امریکا ایسے اقدامات سے گریز کرے گا جو یوکرین تنازعے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یورپ روس کے موقف کو کمزور کرنے کی کوشش کر ر ہا ہےجبکہ صدر …

ماسکو ۔13نومبر (اے پی پی):روس نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین تنازعے میں مزید کشیدگی پیدا کرنے سے گریز کرے۔ تاس نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ روس امید کرتا ہے کہ امریکا ایسے اقدامات سے گریز کرے گا جو یوکرین تنازعے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یورپ روس کے موقف کو کمزور کرنے کی کوشش کر ر ہا ہےجبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ابتدا سے بات چیت کے لیے تیار رہی اور روسی موقف کو سمجھ کر پائیدار امن کے حل کی نیت ظاہر کی۔انہوں نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ امریکا یوکرین تنازعے کو حل کرنے میں مثبت کر دار ادا کرے گا ۔

مزید خبریں