اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی)امریکہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاست جمہوریت کےلئے سرخ بتی کی مانند ہے، پانامہ پیپرز پر تنازعہ سے کشمیر سمیت اہم قومی ایشوز سے توجہ ہٹائی جارہی ہے، احتجاج کرنے والے اس معاملے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں، مسائل کے حل کےلئے …
امریکہ میں مقیم کشمیری رہنمااور مسلم کانفرنس کی امریکہ شاخ کے صدر سردار زبیر خان،عبدالحسن صدیقی راشدی، ممتاز وانی اور حامد ملک کی ”اے پی پی“ سے بات چیت
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی)امریکہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاست جمہوریت کےلئے سرخ بتی کی مانند ہے، پانامہ پیپرز پر تنازعہ سے کشمیر سمیت اہم قومی ایشوز سے توجہ ہٹائی جارہی ہے، احتجاج کرنے والے اس معاملے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں، مسائل کے حل کےلئے پارلیمنٹ بہترین فورم ہے اور سڑکوں پر احتجاج سے صرف لوگوں کے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔








