امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کاواشنگٹن میں مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں کرسمس عشائیہ

108
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

واشنگٹن ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکسستانی سفارتخانے اور ورجینیا کی کمیونٹی آرگنائزیشن نے واشنگٹن میں امریکہ میں مقیم مسیحی کمیونٹی کے افراد کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس کا مقصد پاکستان کی تعمیرو ترقی میں مسحی برادری کے کردارکااعتراف کرناتھا اس عشائیہ میں جن افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ان میں امریکہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسیحی افراد ، ، امریکی محکموں کے مختلف حکام ، امریکی شہریوںاور پاد ری شامل ہیں ۔ اس موقع پر ورجینیا ریاست سے امریکی سینیٹر دربیرس فیوول مہمان خصوصی تھیں۔