ڈیٹرائٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) امریکہ کی آٹو یونین نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کااظہار کیاہے ۔ واضح رہے کہ صدارتی انتخابی مہم کے دوران طاقتور آٹویونین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مسلسل مہم چلائی تھی