امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لئے

62
بفیلو فائرنگ کی وجہ سفید فام نسل کی بالادستی کی سوچ کا زہرہے، امریکی صدر

واشنگٹن ۔11جنوری (اے پی پی):امریکہ کے نومنتخب صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نےاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ ہے، جس پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کابینہ باصلاحیت 24 مرد و خواتین پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کی تقریب رواں ماہ جنوری کی 20 تاریخ کو ہوگی