امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

159
American experts
American experts

امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
نیویارک ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے تیل کے وسیع تر ذخائر کے حامل علاقے کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث پیداوار کی بندش اور نائیجیریا میں عسکریت پسند حملوں کے نتیجے میں تیل کی مسلسل کم ہوتی پیداوار سے آئل مارکیٹ شدید مسائل کا شکار ہے۔