36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی تیل کمپنیوں ہیلی برٹن اور بیکر ہگز نے انضمام کی کوششیں...

امریکی تیل کمپنیوں ہیلی برٹن اور بیکر ہگز نے انضمام کی کوششیں ترک کردیں

- Advertisement -

سان فرانسسکو ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکی تیل کمپنیوں ہیلی برٹن اور بیکر ہگز نے مخالفت کے باعث باہمی انضمام کی کوششیں ترک کردیں۔ دونوں کمپنیوں کے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق دونوں کمپنیاں اس بات کیلئے کوشاں تھیں کہ وہ باہمی انضمام کے ذریعے عالمی سطح پر حریف کمپنی شیل برجر کا بہتر انداز میں مقابلہ کرسکیں گی تاہم اتحاد مخالف عناصر کی مخالفت کے باعث یہ معاملہ ترک کردیا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3154

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں