21.9 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی حکام کا دورہ گرین لینڈ نامناسب ہے، ڈنمارک

امریکی حکام کا دورہ گرین لینڈ نامناسب ہے، ڈنمارک

- Advertisement -

کوپن ہیگن ۔25مارچ (اے پی پی):ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کے متوقع دورہ کو نامناسب قرار دے دیا۔ یاد رہے امریکی مشیر قومی سلامتی نے ڈنمارک کے علاقے گرین لینڈ کے دورے کااعلان کیا ہے۔

ڈینش وزیر خارجہ لارس لوککے راسموسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں ابھی انتخابات ہوئے ہیں اور وہاں کوئی حکومت نہیں ہے۔

- Advertisement -

ان حالات میں اس خود مختار علاقے کا دورہ کرنا "نامناسب” ہو گا جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں ضم کرنا چاہتے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576023

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں