اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولس نے ہفتہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی دونوں رہنماوں نے افغان مہاجرین کے مسلے اور پاک افغان سرحد پر آمدورفت کی نگرانی کے موثر نظام کیلئے پاکستان کی کوششوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی سفارتکار رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ کو ریکارڈ محاصل …
امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولس کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ، افغان مہاجرین کے مسئلے اور پاک افغان سرحد پر آمدورفت کی نگرانی کے موثر نظام کیلئے پاکستان کی کوششوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ اولس نے ہفتہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی دونوں رہنماوں نے افغان مہاجرین کے مسلے اور پاک افغان سرحد پر آمدورفت کی نگرانی کے موثر نظام کیلئے پاکستان کی کوششوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی سفارتکار رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ کو ریکارڈ محاصل جمع کرنے اور غیر ملکی زر مبادلہ کے بلند ترین زخائر سمیت حالیہ اقتصادی کامیابیوں پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی استحکام کیلئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاڈار اور انکی ٹیم کی کوشیں قابل تعریف ہیں۔امریکی سفارتکار نے کہا کہ عالمی برادری پاکستان کی افغان مہاجرین کی طویل اور باعزت مہمان نوازی کی معترف ہے۔








