امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں رہنے والے پاکستانیوں کا” پانامہ پیپرز“ کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں پر اظہار ناپسندیدگی ملک کو شدید چیلنجوں کا سامنا ہے جس کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے‘حامد ملک،ڈاکٹر طلحہ صدیقی،سابق ہائی کمشنر ڈاکٹر اکبر ایس احمد اور دیگر کا اظہار خیال

واشنگٹن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں رہنے والے پاکستانیوں نے ” پانامہ پیپرز“ کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں پر اظہار ناپسندیدگی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو شدید چیلنجوں کا سامنا ہے جس کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے‘ واشنگٹن میں مقیم بعض ممتاز پاکستانی وکلاءنے جو پاکستان کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں آف شور …

واشنگٹن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں رہنے والے پاکستانیوں نے ” پانامہ پیپرز“ کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں پر اظہار ناپسندیدگی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو شدید چیلنجوں کا سامنا ہے جس کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے‘ واشنگٹن میں مقیم بعض ممتاز پاکستانی وکلاءنے جو پاکستان کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں آف شور اکاﺅنٹس بارے رپورٹ کی تحقیقات کے لئے بعض سیاستدانوں کی طرف سے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے کے مطالبے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply