31 C
Islamabad
منگل, اپریل 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ریاست ٹیکساس میں گھر میں دھماکہ ، 6 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر میں دھماکہ ، 6 افراد زخمی

- Advertisement -

آسٹن ۔14اپریل (اے پی پی):امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گھر میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں ایک دو منزلہ مکان میں دھماکے سے کم از کم 24 گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ سے 6افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا گیا ہے جہاں دو افراد کی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔دھماکے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581476

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں