- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) امریکی سائنسدان ایسا مصنوعی خون بنانے میںکامیاب ہوگئے ہیں جو پاﺅڈر کی شکل میں محفوظ کیا جاسکے گا جبکہ یہ خون ایمرجنسی کی صورتحال میں انسانی جان بچانے کے لئے پھیپھڑوں سے خلیے کو آکسیجن مہیا کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے ڈاکٹرایلن کے مطابق ان کی ٹیم انسانی پیموگلوبن پروٹین کے نچوڑ سے مصنوعی خون بنانے میں کامیاب ہوگئے انہوں نے بتایا کہ یہ مصنوعی ریڈبلڈ سیلز ہیں ج
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32313
- Advertisement -