امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی عالمی قوانین کے منافی ہے، سعودی وزیر خارجہ

قاہرہ ۔ 18 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے،ہم امریکا کے اس اقدام کے مسترد کرتے ہیں اور اس کو فلسطینی مفادات کے خلاف متعصبانہ سمجھتے ہیں ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس …

قاہرہ ۔ 18 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے،ہم امریکا کے اس اقدام کے مسترد کرتے ہیں اور اس کو فلسطینی مفادات کے خلاف متعصبانہ سمجھتے ہیں ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یہ بات انہوں نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔