- Advertisement -
نیویارک ۔ 20 دسمبر (اے پی پی)امریکی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر ڈاﺅ جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 19,993.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی500 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے بعد 2262.53 پوائنٹ اور نسداک کمپوزٹ انڈیکس 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 5457.44 پوائنٹ پر بند ہوا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34354
- Advertisement -