امریکی سٹاک مارکیٹس میں مندی

نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹارپورٹ کے باعث فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ نیویارک کا اہم ترین ،ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.9 فیصد کمی پر بند ہوا۔مارکیٹ پر دباﺅ گزشتہ روز جاری ہونے والی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے بعد پڑا جس کے …

نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹارپورٹ کے باعث فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ نیویارک کا اہم ترین ،ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.9 فیصد کمی پر بند ہوا۔مارکیٹ پر دباﺅ گزشتہ روز جاری ہونے والی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے بعد پڑا جس کے مطابق اپریل کے دوران ملکی صنعتی پیداوار، صارفین کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور مکانات کی تعمیر کے شعبے میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

Leave a Reply