- Advertisement -
نیویارک ۔ 20 اپریل (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا اور ڈاو جونز انڈیکس نو ماہ کی بلند ترین سطح پر رہا۔حالیہ دنوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے امریکی سٹاک مارکیٹ کو ایک دفعہ پھر بہتری کی جانب مائل کردیا ہے۔سال کے آغاز سے ایک ہی دائرے میں منجمد مارکیٹ کا ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 10.5 فیصد تک گرگیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1703
- Advertisement -