23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

- Advertisement -

نیویارک ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا اور ڈوو جونز ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا جس کی وجہ ملک کے سروس سیکٹر بارے بہتر ڈیٹا رپورٹ کا اجراءہے۔ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 25 پوائنٹس (0.2 فیصد) بڑھنے کے بعد 19216.99 پوائنٹس پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی500 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 2847.43 پوائنٹس اور نسداک کمپوزٹ انڈیکس 1 فیصد بڑھنے کے بعد 5308.36 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32309

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں