26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی شہر ہیوسٹن میں طیارے کے حادثے میں 3 افراد ہلاک

امریکی شہر ہیوسٹن میں طیارے کے حادثے میں 3 افراد ہلاک

- Advertisement -

ہیوسٹن ۔ 10 جون(اے پی پی) امریکی شہر ہیوسٹن میں طیارے کے حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے کہا کہ سنگل انجن چھوٹا طیارہ ہیوسٹن میں ہوبے ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو ا ہے جس کے نتیجے میں3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام نے کہا کہ اس حادثے میں زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8292

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں