ریاض ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے سیاسی فائدہ حاصل کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے ٹرمپ کو اپنے پیغام میں تحریر کہا ہے کہ آپ کا یہ اقدام سیاسی ہے، اس سے تشدد کا آتش فشاں …
امریکی صدرکے نام سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل کا خط

مزید خبریں
ریاض ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے سیاسی فائدہ حاصل کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے ٹرمپ کو اپنے پیغام میں تحریر کہا ہے کہ آپ کا یہ اقدام سیاسی ہے، اس سے تشدد کا آتش فشاں بھڑکے گا جس کے نتیجے میں ہنگامے اور خونریزی ہوگی۔








