28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی صدر نے عراق پر حملے سے عبرت حاصل نہیں کی،روسی صدر

امریکی صدر نے عراق پر حملے سے عبرت حاصل نہیں کی،روسی صدر

- Advertisement -

ماسکو ۔ 16 اپریل (اے پی پی) روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ باراک اوباما نے عراق کی صورتحال سےسبق نہیں سیکھا۔ٹی وی پر اپنے سالانہ خطاب میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کے صدر نے لیبیا پر حملے کا فیصلہ کرتے وقت عراق کی صورتحال سے عبر ت حاصل نہیں کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1166

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں