امریکی صدر نے ٹرائے ایڈگر کو ایل سلواڈور میں سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن۔17دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرائے ایڈگر کو ایل سلواڈور کے لئے امریکا کا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا ہے کہ ایل سلواڈور خطے میں ہمارے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ٹرائے ایڈگر ہماری ویسٹرن ہمپشائر کی حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ …

واشنگٹن۔17دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرائے ایڈگر کو ایل سلواڈور کے لئے امریکا کا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا ہے کہ ایل سلواڈور خطے میں ہمارے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے،

ٹرائے ایڈگر ہماری ویسٹرن ہمپشائر کی حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ ٹرائے ایڈگر اس سے قبل داخلی سلامتی کے محکمہ میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔