واشنگٹن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ جاپان کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوکیو کے دورے کے دوران جاپانی اغواشدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ جاپان کا دورہ کریں گے

مزید خبریں