امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزوایبے کی ملاقات

نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کی ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو ایٹم سے پاک کرنے کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز ٹرمپ ٹاور نیویارک میں ہونے والی دونوں رہنماو¿ں کی ملاقات دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی جس میں دوطرفہ باہمی تعلقات کے فروغ …

نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کی ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کو ایٹم سے پاک کرنے کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز ٹرمپ ٹاور نیویارک میں ہونے والی دونوں رہنماو¿ں کی ملاقات دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی جس میں دوطرفہ باہمی تعلقات کے فروغ اور جزیرہ نما کوریا کو ایٹم سے پاک کرنے کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاپانی وزیر اعظم نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اس بات پر متفق ہیں کہ رواں سال جون میں امریکا اور شمالی کوریا سربراہ ملاقات سے پیدا ہوئی سازگار فضا کومزید تقویت دی جائے گی۔

مزید خبریں