امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں پر عملدرآمد پھر روک دیا

واشنگٹن۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے چھ مسلم اکثریتی ممالک سمیت آٹھ ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں پر عملدرآمد سے پھر روک دیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آٹھ ممالک کے شہریوں کی ملک میں آمد پر پابندی لگانے کی تازہ ترین کوشش کو ایک بار پھر عدالتی شکست ہوگئی ہے۔اس پالیسی میں …

واشنگٹن۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے چھ مسلم اکثریتی ممالک سمیت آٹھ ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں پر عملدرآمد سے پھر روک دیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آٹھ ممالک کے شہریوں کی ملک میں آمد پر پابندی لگانے کی تازہ ترین کوشش کو ایک بار پھر عدالتی شکست ہوگئی ہے۔اس پالیسی میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ، چاڈ، اور شمالی کوریا کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس میں وینزویلا کے چند اہلکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply