واشنگٹن ۔ 6 جون (اے پی پی) امریکی فضائیہ کے بی 52 بمبار طیاروں نے جنوبی بحیرہ چین میں متنازعہ جزائر کے قریب پروازیں کی ہیں ۔یو ایس پیسیفک ایئر فورسز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بی 52 طیاروں نے متنازعہ جزائر سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر پرواز کی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ترجمان لیفٹیننٹ …
امریکی فضائیہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی جنوبی بحیرہ چین میں متنازعہ جزائر کے قریب پروازیں، چین کا سخت رد عمل

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 6 جون (اے پی پی) امریکی فضائیہ کے بی 52 بمبار طیاروں نے جنوبی بحیرہ چین میں متنازعہ جزائر کے قریب پروازیں کی ہیں ۔یو ایس پیسیفک ایئر فورسز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بی 52 طیاروں نے متنازعہ جزائر سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر پرواز کی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کرس لوگن کے مطابق بحرالکاہل کے جزیرہ گوام میں تعینات بی 52 طیاروں کی پرواز تربیتی نوعیت کی تھی۔








