- Advertisement -
نیویارک ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں قریبا 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور ملکی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے پر 1.17 ڈالر ( 2.1 فیصد) کم ہوکر 55.53 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 99 سینٹ (1.8 فیصد) کمی کے بعد 52.87 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42201
- Advertisement -