امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 8 فیصد اضافہ

113

نیو یارک ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر رضا مندی ہے ۔