تجارتی خبریں امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 12 نومبر 2016, 8:55 صبح 127 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 12 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے خریداری میں اضافہ ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے سودے 0.97 سینٹ (1.41 فیصد) بڑھ کر 69.83 سینٹ فی پونڈ رہے۔